Sad poetry in Urdu is not just a collection of words, it is the voice of a wounded heart that speaks through words. Urdu poetry has always been famous for expressing deep emotions like heartbreak, loneliness, silent love, and unspoken pain. From sad shayari in Urdu to heart touching sad poetry, these lines reflect real-life feelings that many people struggle to explain. Whether it is love, separation, betrayal, or inner sorrow, sad poetry in Urdu text captures emotions with simplicity and depth that directly touches the soul.
This collection brings together sad love poetry in Urdu, 2 line sad poetry, life sad poetry, heart broken poetry, and emotional Urdu quotes in one place. Each line is written to resonate with readers searching for meaningful Urdu shayari, sad status captions, and deep emotional poetry that mirrors their own feelings and life experiences.
Beautiful Sad Poetry in Urdu

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے ہر خوشی ادھوری لگتی ہے پھر
شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا
دل اداس رہا، یادوں نے راستہ بھلا دیا
مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو
دل بے چین ہے کہیں تم اداس تو نہیں
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
بے فیض لوگوں سے نبھا کے کچھ نہیں ملتا
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
ذرا سا خوش کیا ہوئے
قسمت کو ہی برا لگ گیا
ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں فراز
محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے
تنہا اداس چاند کو سمجھو نہ بے خبر
ہر بات سن رہا ہے مگر بولتا نہیں
میرا خستہ حال دیکھ کر تیرے پھول سے ہونٹ کھل اٹھے
مجھے اپنے حال کا غم نہیں، تیرے مسکرانے کا شکریہ
آج اپنی آواز سنا دو
صبر پھر کبھی آزما لینا میرا
سمجھتے تھے مگر پھر بھی نہ رکھیں دوریاں ہم نے
چراغوں کو جلانے میں، جلالیں انگلیاں ہم نے
عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے
شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی
نہیں معلوم فرق مجھ کو ضرورت اور محبت کا
فقط معلوم ہے اتنا کہ تم بن ہم ادھورے ہیں
غضب کا پیار تھا اس کی اداس آنکھوں میں
محسوس تک نہ ہوا کہ ملاقات آخری ہے
کوئی گلہ نہیں ہے مجھے تمھارے نہ یاد کرنے کا
اجڑے ہوئے چمن کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں
کوئی تعلق پوچھے تو بتا دینا
دو جسموں میں ایک جان بستی ہے
Sad Poetry in Urdu Text 2 Lines

اک مدت بعد ملی قید سے آزادی
پر ملی جب آزادی تو پنجرے سے پیار ہو گیا
میرے دل میں اُتر سکو تو شاہد یہ جان لو
کتنی خاموش محبت تم سے کرتا ہے کوئی
کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں
کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح
وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح
وہ پوچھتے تم خوابوں میں کیسے یاد کرتے ہو
انہیں کیسے بتائیں کہ ہم برسوں سے سوئے نہیں
پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے
بہت آسان ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا
میرے لیے یہی کام ذرا مشکل نکلا
پیار میں نے کیا بے وفا اس سے کیوں کہو
اس نے کب کہا کہ مجھ سے پیار کرو
طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں میں
پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں
اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سسکتا
تجھے مجھ سے زیادہ کوئی پیار نہیں کر سسکتا
ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیت
دیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے ہم
آ بیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں
لفظ اک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں
بیٹھے ہو اب تنہا خلقت میں محسن کہا تھا نا
محبت کی عطا نرالی ہوتی ہے
نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش
کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
Sad Love Poetry in Urdu

رہا نہیں جاتا آپ کے دیدار کے بنا
زندگی ادھوری ہے میری آپ کے پیار کے بنا
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
پیار کے دو میٹھے بول سے خرید لو مجھ کو
دولت دیکھائی تو سارے جہاں کی کم پڑے گی
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
کب نہیں ناز اُٹھائے ہیں تمہارے میں نے
دیکھو آنچل پے سجاے ہیں ستارے میں نے
کہاں گئے وہ شناسا ، وہ اجنبی چہرے
اجاڑ سی نظر آتی ہے ہر گلی اب تو
تیری خشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے نہ
دوستی مجھ سے ہے اور پیار کوئی اور ہے نہ
سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں
جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے سوگوار ہو
لعنت ہو ایسے شخص پر اور بے شمار ہو
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
ضبطِ تہزیب ہے محبت کی
اور تم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہم
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کرلیں
Life Sad Poetry

کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی
ضرورت توڑ دیتی ہے غرور و بےنیازی کو
نہ ہوتی کوئی مجبوری تو ہر بندہ خدا ہوتا
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں
کچھ ضرور سوچا ہوگا کائنات نے میرے رشتہ پر
ورنہ اتنی بڑی دنیا میں صرف تم سے ہی بات کیوں ہوتی
یوں آؤ میرے مقدر میں تمھیں پا کر
باقی عمر خدا کے شکر میں گزرے
زندگی تجھ سے گلہ نہیں
کوئی ہم کو ہم سا ملا نہیں کوئی
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں
تنگ آ چکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
محبت رہی چار دن زندگی میں
رہا چار دن کا اثر، زندگی بھر
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
ادھر سے بھی ہے سوا کچھ ادھر کی مجبوری کہ ہم نے
آہ تو کی ان سے آہ بھی نہ ہوئی
تھوڑا مومن ہوں، تھوڑا منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
حالاتِ پریشاں تو گزر جائیں گے
اک روز احباب کے ہونٹوں کی ہنسی یاد رہے گی
حالات سکھا دیتے ہیں باتیں سننا اور سہنا
ورنہ ہر شخص اپنے آپ میں بادشاہ ہوتا ہے
حالات کی اک ضرب نے حالت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
Sad Quotes in Urdu

“ہم سب بہاؤ کے خلاف کشتی چلانے کی کوشش کرتے ہیں، ماضی میں مسلسل واپس بہہ جاتے ہیں۔” – ایف۔ سکاٹ فٹز جیرالڈ
“دنیا ہر کسی کو توڑ دیتی ہے، اور اس کے بعد کچھ لوگ اپنے ٹوٹے ہوئے حصوں میں مضبوط ہو جاتے ہیں۔” – ارنسٹ ہمنگ وے
“محبت اپنی گہرائی کو کبھی نہیں جانتی جب تک جدائی کا لمحہ نہ آئے۔” – خلیل جبران
“وقت ہر چیز بدل دیتا ہے سوائے اس کے جو ہمارے اندر ہے اور ہمیشہ تبدیلی سے حیران رہتا ہے۔” – تھامس ہارڈی
“انسانی ذہن کے لیے سب سے زیادہ تکلیف دہ چیز اچانک اور بڑی تبدیلی ہے۔” – میری شیلے
“کسی بھی بیوقوف کے لیے بحران کا سامنا کرنا آسان ہے؛ اصل تھکن تو روزمرہ کی زندگی میں ہے۔” – انتون چیکوف
“ہر چیز آپ پر ہونے دو: خوبصورتی اور دہشت۔ بس آگے بڑھتے رہو۔ کوئی احساس دائمی نہیں ہے۔” – رینر ماریا رِلکے
“کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ پکڑ کر رکھنا طاقت دیتا ہے، مگر کبھی کبھی چھوڑ دینا ہی مضبوطی ہے۔” – ہرمن ہیسے
“جنگل میں بے راہ روی میں خوشی ہے، سنسان ساحل پر مسرت ہے۔” – لارڈ بایرون
“محبوبین کبھی مر نہیں سکتے، کیونکہ محبت لازوال ہے۔” – ایملی ڈکنسن
“ہر شاندار چیز کے پیچھے کوئی نہ کوئی المیہ چھپا ہوتا ہے۔” – اوسکر وائلڈ
“ہر کوئی دنیا بدلنے کے بارے میں سوچتا ہے، لیکن کوئی اپنے آپ کو بدلنے کے بارے میں نہیں سوچتا۔” – لیو ٹالسٹائی
“میں اپنے خواب کھو چکا ہوں اور انہیں دوبارہ نہیں پا سکتا۔” – فرانز کافکا
“انسان کی تمام مصیبتیں اس سے پیدا ہوتی ہیں کہ وہ خاموش کمرے میں بیٹھنا نہیں جانتا۔” – بلیز پاسکل
“ہم ہمیشہ اندر سے ایک ہی عمر کے رہتے ہیں۔” – جرٹرڈ اسٹین
Heart Broken Poetry

اب تیرے ترکِ تعلق کی سمجھ آئی ہے
لوگ سستے میں ملی چیز گنوا دیتے ہیں
اک دن محسوس ہو گا تمہیں
میرا ہونا کیا تھا، میرا نہ ہونا کیا ہے
وہی ہوا، نہ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی
تمہیں کہا تھا پرانے حساب رہنے دو
نہیں ہو گا کمزور کبھی تمہارا ہمارا رشتہ
یہ تو وقت کی سازش، کبھی تم مصروف کبھی ہم مصروف
ابھی سے میرے رفوگر کے ہاتھ تھکنے لگے
ابھی تو چاک میرے زخم کے سلے بھی نہیں
اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا
تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے گیا
وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
ہم ہنستے ہیں تو انہیں لگتا ہے
کہ ہمیں عادت ہے مسکرانے کی
پر وہ نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے
کہ یہ ادا ہے غم چھپانے کی
جسے دیکھو فکرِ دنیا میں لگا ہے
سب فکرِ آخرت کو بھلائے بیٹھے ہیں
جیسے ہمیشہ رہنا ہے یہی
اس طرح دنیا میں دل لگائے بیٹھے ہیں
پرکھنا مت، پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
برے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
کیونکہ جہاں دریا سمندر سے ملا، وہ دریا نہیں رہتا
تجھ سے تو اچھے زخم ہیں میرے
اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں
جتنی برداشت کر سکوں
Best Sad Lines in Urdu

حرفِ تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد، باقی سب تماشائی
غضب کے ہمدرد ہو تم
درد کے سوا کچھ دیتے ہی نہیں
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہو گئی ہے
جب درد نہیں ملتا تو درد ہوتا ہے
پرانے درد میں شدت نہیں رہی
اسے کہو مجھے ایک بار پھر اپنا بنا کے چھوڑ دے
وہ کہتے ہیں مسکراتے بہت ہو
ہم نے کہا یہی تو راز ہے غم چھپانے کا
کم ہی لکھتے ہیں مگر حالِ دل لکھتے ہیں
بس اپنے غموں سے دوسروں کے زخموں کو بھرتے ہیں
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج
سکون تب تب ملا، جب جب تجھے یاد کیا
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سرِعام نہیں ہوتا
درد کی قدر ہم کیا جانیں
ہمیں سارے مفت ملے ہیں
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاؤ گے
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے
کسی سائے کی طرح بڑھتا ہے
گھٹتا ہے درد، بھلا کب مرتا ہے
نہ روک قلم مجھے درد لکھنے دے
آج تو درد روئے گا یا پھر؟
درد دینے والا
سکون کا باعث سمجھا تھا اسے لیکن
وہ شخص میرے درد کی آخری حد نکلا
جذبات پھر وہ نہیں رہتے جو آغاز میں ہوتے ہیں
قدر کھو دیتے ہیں لوگ چیز کے مل جانے کے بعد
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے
Sad Status in Urdu and Captions for Instagram
دل توڑنا آسان ہے، دل سنبھالنا مشکل۔
خاموشیوں میں بھی بہت کچھ کہہ دیا جاتا ہے۔
یادیں وہ زخم ہیں جو وقت کبھی بھر نہیں پاتا۔
کبھی کبھی خوشی چھپانے کے لیے رونا پڑتا ہے۔
درد وہ زبان ہے جو سب سمجھ نہیں پاتے۔
کسی کا انتظار دل کو مزید توڑ دیتا ہے۔
دل کے رنج کبھی آنکھوں سے ظاہر نہیں ہوتے۔
خوشیاں لمحوں کی مہمان ہیں، غم رہ جاتے ہیں ہمیشہ۔
جو ہمیں چھوڑ گئے، وہ ہمیشہ ہمارے دل میں رہتے ہیں۔
کبھی کبھی مسکرانا بھی دل کو رلانے کے مترادف ہوتا ہے۔
خاموش رہنا بھی ایک طرح کی چیخ ہے۔
درد کا تعلق لفظوں سے نہیں، دل سے ہوتا ہے۔
رنج و غم چھپانا بھی فن ہے۔
کچھ لوگ یادیں چھوڑ جاتے ہیں، کچھ زخم۔
اداس دل بھی کبھی کبھی کہانی سناتا ہے۔
چھپی ہوئی آنکھوں کی نمی سب سے زیادہ سچ کہتی ہے۔
غم کی گہرائی کبھی مکمل طور پر سمجھ نہیں آتی۔
دل کا سکون چھوٹ گیا، پر یادیں رہ گئیں۔
تنہا رہنا بھی ایک سبق ہے۔
ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی چھپی ہوتی ہے۔
زندگی کی راہوں میں اکثر ہم اکیلے رہ جاتے ہیں۔
محبت میں دھوکہ، دل میں خالی پن چھوڑ جاتا ہے۔
Dukhi Udaas Urdu Poetry
تو سمجھا تھا فضول مجھے
چل اب ہمت کر اور بھول مجھے
اس کا ملنا ہی مقدر میں نہیں تھا ورنہ
ہم نے کیا کچھ نہیں کھویا اسے پانے کے لیے
ذلیل کر کے جس فقیر کو رخصت کیا تھا تو نے
وہ بھیک مانگنے نہیں تجھے دیکھنے آتا تھا
پڑ چکا ہے فرق اتنا
کہ اب کوئی فرق نہیں پڑتا
تمہارے بن نہیں ہے کوئی ہمارا
اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہو نا تم
تم سے محروم جو ہوں
مجھے مرحوم لکھا جائے
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ، پریشان الگ، سنسان الگ، بیان الگ
اس رات سے ہم نے سونا ہی چھوڑ دیا
جس رات اس نے کہا تھا صبح آنکھ کھلتے ہی مجھے بھول جانا
ہم وفا کرتے رہے وہ خفا کرتے رہے
اپنا اپنا فرض تھا دونوں ادا کرتے رہے
تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ میرے چل کے کبھی
میں ہوں تنہائی میں بھی ساتھ نبھانے والا
انداز اپنا کچھ ایسا بنا لیا ہم نے
کسی نے کچھ بھی کہا بس مسکرا دیا ہم نے
نیند آئے نہ آئے چراغوں کو بجھا دیا کرو
رات بھر کسی کا جلنا ہم سے دیکھا نہیں جاتا
دل ٹوٹ گیا ہاتھ تھک گئے اٹھا اٹھا کر
جیسے میرے مانگنے میں کوئی کمی رہ گئی ہو
وہ شخص بس گیا میرے دل میں ایک کہانی بن کر
پھر وہ ہر روز بیان ہوا میری آنکھوں سے پانی بن کر
ہم جن کی خاطر محبتوں کی ہر حد سے گزر گئے
وہ اب بھی پوچھتے ہیں سچ بتاؤ وفا تو کرو گے
نہ جانے وہ کس قدر میرے بغیر رہا ہو گا
جو میرے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزارتا تھا
ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر
لوگ تو بے درد ہیں پھولوں کو بھی مسل دیتے ہیں
Death Sad Poetry
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس
ورنہ دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لیے
بات ہے صرف قبر کی مٹی تک
لیکن ہم تجھے بھول نہیں سکتے ہیں
گھر سُونا کر جاتے ہیں
وہ جانے کیوں مر جاتے ہیں
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی
ابھی وقت نہیں تھا تیرے جانے کا
تو نے جانے میں بہت جلدی کی ہے
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
Cute Sad Poetry Images
کیا تم کو اس حال میں بھی
میں دنیا کا لگتا ہوں
وقت کو سود پہ دے اور نہ رکھ کوئی حساب
اب بھلا کیسا زیاں کوئی خریدار نہیں
تاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغام
حق مانگنا توہین ہے، حق چھین لیا جائے
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم مری آخری محبت ہو
خون تھوکے گی زندگی کب تک
یاد آئے گی اب تری کب تک
تیری خلوت سے میں اس بار نہ واپس آؤں
تو مجھے دل میں ہی رکھ لیجیو جاناں اب کے
میں سطحِ حرف پہ تجھ کو اتار لایا ہوں
ترا زوال ہی میرا کمال ہے شاید
لائیں کہاں سے بول رسیلے ہونٹوں کی ناداری میں
سمجھو ایک زمانہ گزرا بوسوں کی امداد ہوئے
کیسا حساب، کیا حساب، حالتِ حال ہے عذاب
زخم نفس نفس میں ہے، زہر زماں زماں میں ہے
ممکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں
تو ہے مرا لباس، میں تیرا لباس ہوں
جو نہیں ہے مرے دل کی دنیا
کیوں نہ میں جون مٹا دوں اس کو
صورتِ وصال کی ہے نہ حالتِ فراق کی
ہو جیسے آگ اور دھواں، کیا کروں بھلا
Heart Touching Sad Shayari for Friends
نہ عشق باادب رہا، نہ حسن باحیا رہا
حوس کی دھوم دھام ہے نگر نگر، گلی گلی
بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے
زخم بھی کھائے ہم نے، مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا
جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدت سے
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہو ہی نہیں سکتا
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا
مجھے معاف کرنا اے خدایا
مجھ سے کچھ لوگ کبھی معاف نہیں کیے جائیں گے
مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا
کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا
دعاؤں میں میرے کوئی کمی تو نہیں تھی یا رب
کیا مجھ سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسے
اب اور نہیں ہوتی عشق کی غلامی
یارو کہہ دو اسے ہو جائے جس کا ہونا ہے
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمارِ جہاں
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے
حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا مجھے
میں تو ایسا تھا کہ تتلیوں سے ڈرتا تھا
دکھ کس بات کا صاحب
آپ ہمارے تھے ہی کب
تیرے یوں دور جانے سے ہم بکھرنے لگے ہیں
اک بار بتا دو میرا جرم کیا ہے
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم
میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں
معذرت خواہ ہیں اے دل
تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھے
کون کہتا ہے اسے دل سے نکالے ہوئے ہیں
اک یہی روگ تو ہم شوق سے پالے ہوئے ہیں
Sad One line Urdu Poetry
محبت کی آگ میں جل کر بھی خوشبو باقی رہتی ہے۔
ہجر کی بارش میں یادیں کبھی سوکھتی نہیں۔
آنکھوں کے سمندر میں خوابوں کا جہاز ڈوب گیا۔
وفا کی جڑیں دل کے زخموں سے پانی پیتی ہیں۔
خواب بھی عجب ہیں، ٹوٹ کر بھی خواب ہی رہتے ہیں۔
مرا سفر ختم ہوا، مگر تیری راہ ابھی باقی ہے۔
محبت وہ چراغ ہے جو طوفان میں بھی جلتا ہے۔
ہم نے خوابوں کو حقیقت بنانے کی قسم کھائی ہے۔
یاد کا بوجھ کبھی وقت نہیں اٹھا سکتا۔
تنہائی نے مجھے اپنا ہمسفر بنا لیا۔
مسکراہٹ کے پیچھے آنسو چھپانا بھی اک ہنر ہے۔
وہ لوگ ہی سب سے زیادہ ٹوٹتے ہیں، جو سب کو جوڑتے ہیں۔
محبت کا انجام اکثر خاموشی میں دفن ہو جاتا ہے۔
تیری مسکراہٹ میں کائنات کا سکون چھپا ہے۔
محبت وہ روشنی ہے جو اندھیروں کو جگمگاتی ہے۔
تیری یاد دل کے موسم کو ہمیشہ بہار رکھتی ہے۔
وصال کا لمحہ صدیوں کی تشنگی مٹا دیتا ہے۔
تیرے بغیر بھی دل تیری ہی دھڑکن سنتا ہے۔
محبت وہ دعا ہے جو لبوں پہ آئے تو دل کانپ جائے۔
تیری آنکھوں کا سمندر میری پیاس کا کنارہ ہے۔
محبت کا ہنر صرف دل والے جانتے ہیں۔
تیری خوشبو سے آج بھی میرا دل مہکتا ہے۔
محبت وہ راز ہے جو الفاظ میں کبھی نہیں سماتا۔
تیری قربت میں وقت بھی رک جانا چاہتا ہے۔
خواب وہ آئینہ ہیں جو حقیقت کو چھپا لیتے ہیں۔
خاموشی اکثر لفظوں سے زیادہ شور کرتی ہے۔
وقت ایک دریا ہے، بہتا بھی ہے اور ڈبوتا بھی ہے۔
محبت وہ سوال ہے جس کا جواب صدیوں سے خاموش ہے۔
یادیں وہ زنجیر ہیں جو آزاد نہیں ہونے دیتیں۔
اندھیروں میں روشنی تلاش کرنا ہی اصل زندگی ہے۔
Conclusion
Sad poetry in Urdu has always been a mirror of real emotions, where pain, love, separation, and silence find their true meaning. These poetry lines remind us that heartbreak, loneliness, and emotional struggles are a shared human experience. Whether it is sad love poetry, heart broken shayari, life sad poetry, or short 2 line Urdu poetry, every line in this collection carries a feeling that connects deeply with the reader’s heart.

