Romantic poetry has always been the purest expression of love, emotions, and deep emotional connection. Romantic Poetry in Urdu beautifully captures feelings of passion, affection, longing, and emotional intimacy through soulful words that touch the heart. Whether it is classic love poetry or modern romantic shayari, Urdu poetry has a unique power to turn emotions into timeless verses. Readers searching for love poetry in Urdu romantic often find comfort, meaning, and emotional depth that feels personal and real.
This collection brings together romantic shayari in Urdu, deep romantic lines, 2 lines romantic poetry, and heartfelt romantic SMS for girlfriend, wife, and husband. From soft expressions of affection to emotional and sad romantic poetry in Urdu, every line reflects true love and emotional bonding. If you are looking for romantic Urdu captions, poetic emotions, or meaningful love lines, this article offers a complete romantic experience in one place.
Romantic Poetry in Urdu

جو گزرے عشق میں ساون سہانے یاد آتے ہیں
تیری زلفوں کے مجھ کو شامیانے یاد آتے ہیں
کبھی تو صبح کا کچھ ایسا نظارہ ہو
کھلے جب آنکھ میری سامنے چہرہ تمہارا ہو
لفظ لفظ تیری یاد کا میرے جہاں میں درد ہے
تیرے عشق کی علاج ہے تیرا عشق میرا مرض ہے
کیسے مان لوں عشق ایک بار ہوتا ہے
تجھے جتنی بار دیکھوں مجھے ہر بار ہوتا ہے
میں روٹھ جاؤں تو تم منا لینا
کچھ مت کہنا بس سینے سے لگا لینا
تھوڑے غصے والے تھوڑے نادان ہو تم
لیکن جیسے بھی ہو میری جان ہو تم
رہا نہیں جاتا تیرے دیدار کے بنا
زندگی ادھوری لگتی ہے میری تیرے پیار کے بنا
آپ مانو یا نہ مانو کر جو محبت آپ سے کی ہے
وہ نہ کسی سے تھی اور نہ کسی سے کریں گے
ضروری تو نہیں کہ نزدیکیوں میں ہی پیار ہو
فاصلوں میں بھی عشق کی بلندیاں دیکھی ہیں
میرے پاس لاکھ پریشانیاں ہوں پر یقین کرو
تمہارا ایک میسج میرے چہرے پر مسکان لا دیتا ہے
کسی کو ان سے مل کر عشق ہوا کسی کو ان کو دیکھ کر عشق ہوا
ایک ہم ہی تھے جو ان کو نہ دیکھے نہ ملے
ہم کو تو ان سے ہوئی باتوں سے ہی ان سے عشق ہوا
میں ناسمجھ ہی سہی مگر وہ تارا ہوں
جو تیری ایک خواہش کے لیے سو بار بھی ٹوٹ جاؤں
باندھ دیا ہے آج میں نے اپنے دل کو رسیوں سے
بہت ضد کرتا ہے تم سے ملنے کے لیے
Best Romantic Poetry in Urdu Text

بلا ہے قہر ہے آفت ہے فتنہ ہے قیامت ہے
حسینوں کی جوانی کو جوانی کون کہتا ہے
خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کی
پھر جرأتِ گناہ نہ کی ہم بھی چپ رہے
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
میں ترے حسن کو رعنائی معنی دے دوں
تو کسی شب مرے اندازِ بیاں میں آنا
دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اُتاروں
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عینِ چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
یہ عشق محبت ٹھیک ہے مگر
تم تو جان بنتے جا رہے ہو
اس قدر کشش ہے تمہاری اداؤں میں
ہم اگر تم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے
حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا
ایک وفا کی کمی تھی ساقی یار تو باقی کمال تھا
اے مصور کھینچ دے تصویر میرے یار کی
آنکھیں موٹی کمر پتلی ہونٹوں پہ لالی پیار کی
ایک طرف کچھ ہونٹ محبت کی روشن آیات پڑھیں
اک صف میں ہتھیار سجائے سارے جنگ پرست رہیں
جو غزل آج ترے ہجر میں لکھی ہے وہ کل
کیا خبر اہلِ محبت کا ترانہ بن جائے
Love Poetry in Urdu Romantic for Girlfriend

تم ہو آغوش میں مگر پھر بھی
دل نہیں لگ رہا مرا جاناں
تیری مسکراہٹ پہ دل ہار بیٹھے ورنہ
دل تو وہ سکندر ہے جو کبھی ہارا نہ تھا
فرازؔ تیرے جنوں کا خیال ہے ورنہ
یہ کیا ضرور وہ صورت سبھی کو پیاری لگے
تو مسکراتی رہے، ہے یہ آرزو میری
میں تیری آنکھوں کو برسات دے نہیں سکتا
اب خود ہی لگا دیجئے رخسار لبوں سے
ہم عشق کے ماروں سے مشقت نہیں ہوتی
تمہاری ادائیں میری جان ہی نہ لے لیں
یہ اندازِ نظر بدلو، میری زندگی کا سوال ہے
کوئی منظر نہیں برسات کے موسم میں بھی
اس کی زلفوں سے پھسلتی ہوئی دھوپوں جیسا
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکن
مرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
ایک یوسف ہے کہ باقی رہی رونق جس سے
ورنہ مصر کے بازار میں کیا رکھا ہے؟
بلا ہے قہر ہے آفت ہے فتنہ ہے قیامت ہے
حسینوں کی جوانی کو جوانی کون کہتا ہے
عشق کیا چیز ہے، رُخسار میں کیا رکھا ہے؟
دل ہی مر جائے تو سَنسار میں کیا رکھا ہے؟
Most Romantic Poetry for Wife

گوری کلائی پہ جو پہنے کنگن اس نے
شہر بھر کے عاشقوں نے دل پکڑ لیے
لوگ تکتے ہی رہے آسمانوں میں ہائے
ہم نے زلفوں میں چاند دیکھا
آئے وہ نقاب اتار کے میرے مزار پہ
مجھ سے نصیب اچھا ہے میرے مزار کا
سو جاؤ، تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے
ہمارا کیا، ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
دل بھی رکھتا ہوں کچھ تمنا بھی
منتظر ہوں ترے اشاروں کا
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند، ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
رات کی آغوش میں آ جائے اگر خیال ان کا
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے
رات ہے اندھیری بہت، اک دیا ہی جلا دے کوئی
میں برسوں کا جاگا ہوں، مجھے سلا دے کوئی
نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف اف
ادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ
Romantic Urdu Captions for Instagram

“تم میرے دل کا پسندیدہ گھر ہو۔”
“عارضی چیزوں کی دنیا میں، تم میرا ہمیشہ ہو۔”
“ہر محبت کا گانا اب تمہاری وجہ سے معنی رکھتا ہے۔”
“میں روحانی ہمسفر پر یقین نہیں کرتا تھا، جب تک کہ میں تم سے نہیں ملا۔”
“تمہارے ساتھ، سب سے سادہ لمحات بھی جادو کی طرح لگتے ہیں۔”
“میں اب بھی روز تمہیں دیکھ کر تتلیوں کی طرح گھبرا جاتا ہوں۔”
“تم میرے آج، میرا کل، اور میرا ہمیشہ ہو۔”
“ستارے چمکتے ہیں، لیکن تمہاری محبت کے مقابلے میں وہ مدھم ہیں۔”
“میں تمہیں ہر بار دیکھ کر اور زیادہ محبت کرتا ہوں۔”
“تمہاری مسکراہٹ میرا پسندیدہ منظر ہے، تمہارا دل میرا پسندیدہ مقام۔”
“میں تمہارے ساتھ یادیں بنانا کبھی نہیں چھوڑنا چاہتا۔”
“تم میری زندگی کی ایک بار ملنے والی محبت ہو۔”
“تم سے محبت کرنا گھر واپس آنا محسوس ہوتا ہے۔”
“میں تمہاری آخری پہلی بوسہ بننا چاہتا ہوں۔”
“تم صرف میری زندگی کا حصہ نہیں، تم میری زندگی ہو۔”
“تم + میں = ہمیشہ کے لیے۔”
“ہمیشہ بھی تمہارے ساتھ کافی نہیں ہوگا۔”
“محبت کامل نہیں ہے، لیکن تمہارے ساتھ یہ لامحدود لگتی ہے۔”
“میں تمہیں چنتا ہوں۔ اور میں تمہیں بار بار چنوں گا، بغیر توقف، بغیر شک، ہر دل کی دھڑکن میں۔”
Romantic Shayari in Urdu

بےخبر سے رہتے ہو اور خبر بھی رکھتے ہو
بات بھی نہیں کرتے اور پیار بھی کرتے ہو
آج بھی کوئی مسکراتا ہوا چہرہ دیکھتا ہوں
تو دل سے دعا دیتا ہوں کہ اسے محبت نہ ہو
اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے
تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہیں گے
وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا میری لفظوں کی گہرائی کو
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا
رخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خوب ہیں
دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اس کو
سو بار کہا دل نے، تم دل سے نہیں کہتے
اور کیا ہو گا بھلا سینے میں دل کا مصرف؟
بس اسی واسطے رکھا ہے کہ دکھایا جائے
خود تو چلا گیا مجبوری کا بہانہ کر کے
چھوڑ گیا آنکھوں میں عکس ملاقاتوں والے
سلیقۂ ضبط کا مجھ کو بھی، اہلِ درد سکھلا دو
لبوں پر انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بین کرتی ہیں
پائل نہیں پہنتی ہیں کچھ حسینائیں اپنے پاؤں میں
بس ایک کالے دھاگے سے ہی قہر برساتی ہیں
ہاۓ مجھ سے نہ کرے کلام کوئی
میں آج کسی کی یاد میں ہوں
تجھے یاد کرنا ہی بس کام ہے میرا
بس اس کے سوا کوئی کام نہیں
ہے اعتراض بہت میری گفتگو پہ تجھے
پڑھا دیا ہے سبق کسی نے میرے خلاف تجھے
تم بولو کہ نہ بولو آنکھ کا کاجل بتا رہا ہے
کسی کی یاد نے آخر آ کر رلا دیا ہے تجھے
کچھ دور چلے گئے ہمارے چاہنے والے
روٹھ گئے ہمیں منانے والے
اب تو ہچکیاں بھی ہم سے پوچھتی ہیں
کہاں گئے تم کو روز یاد کرنے والے
2 Line Urdu Poetry Romantic SMS

ہر لمحہ جو میں تمہارے ساتھ گزارتا ہوں
ایک خوبصورت خواب کے سچ ہونے جیسا ہے۔
میری پسندیدہ جگہ تمہاری بانہوں میں ہے
جہاں محبت کی گرمی اور سکون ہوتا ہے۔ میں تم سے محبت کرتا ہوں
مجھے بوسہ دو تو تم ستارے دیکھو گے
مجھ سے محبت کرو تو میں وہ سب تمہیں دے دوں گا۔
میں تم سے اپنی پوری ذات کے ساتھ محبت کرتا ہوں
اس سے بھی زیادہ جتنا کوئی سوچ سکتا تھا۔
تم اس وقت میرے پاس نہیں ہو مگر تمہارے خیال ہمیشہ
میرے دل میں بستے ہیں مجھے تمہاری بہت یاد آتی ہے۔
تم میرے دن کا سورج ہو، میرے آسمان کی ہوا ہو
میرے سمندر کی لہریں ہو، اور میرے دل کی دھڑکن ہو۔
جس دن میں تم سے ملا، میرے سارے خواب پورے ہو گئے۔
میں تم سے محبت کرتا/کرتی ہوں
تم میری زندگی کی دھوپ ہو
تمہاری محبت کی گرمی سے میری دنیا روشن کرنے کا شکریہ
تم وہ آگ ہو جو میری روح میں جذبے کو روشن رکھتی ہے۔
میں تم سے اپنے پورے دل سے محبت کرتا/کرتی ہوں
میں تمہاری بانہیں بننا چاہتا ہوں
تمہارا لمس محسوس کرنا چاہتا ہوں
تمہارے لب اپنے لبوں پر چاہتا ہوں
مجھے تمہاری بہت ضرورت ہے۔
Romantic Ghazal In Urdu

بہت وقت لگا ہمیں آپ تک آنے میں
بہت فریاد کی خدا سے آپ کو پانے میں
کبھی تم یہ دل توڑ کر مت جانا
ہم نے عمر لگا دی آپ جیسا صنم پانے میں
میری جان میری وفا ہو تم
اس قدرت کا دیا ہوا
ایک نایاب تحفہ ہو تم
آنکھوں کی گہرائی میں تیری کھو جانا چاہتا ہوں
آج تجھے بانہوں میں لے کر سو جانا چاہتا ہوں
توڑ کر حدیں میں آج ساری اپنا تجھے بنا لینا چاہتا ہوں
دل میں سب کو پانے کا ارمان نہیں ہوتا
ہر کوئی دل کا مہمان نہیں ہوتا
جو بن جاتا ہے ایک بار اپنا
پھر اس شخص کے بنا رہنا آسان نہیں ہوتا
کہیں تو بندھے ہوں گے ہمارے نصیب کے دھاگے
ورنہ تم ہی سوچو اتنی بڑی دنیا میں
ہم تم ہی سے کیوں ٹکراتے
تیری پسند میری چاہت بن گئی
تیری مسکراہٹ میرے دل کی راحت بن گئی
خدا بھر دے تیرا دامن خوشیوں سے
کیونکہ تجھے خوش دیکھنا میری عادت بن گئی
نفرت کو بھی ہم پیار دیتے ہیں
پیار کے لیے خوشیاں وار دیتے ہیں
سوچ سمجھ کر ہم سے کوئی وعدہ کرنا
کیونکہ ہم وعدے پر عمر گزار دیتے ہیں
کتنے ہیں چہرے اس دنیا میں
مگر ہم کو ایک ہی چہرہ نظر آتا ہے
دنیا کو ہم کیا دیکھیں
اس کی یاد میں ہی سارا وقت گزر جاتا ہے
اوروں کی خوبصورتی بڑھتی ہوگی میری جان
سجنے سنورنے سے
تم تو ایک چھوٹی سی بندی میں ہی
لاکھوں میں ایک لگتی ہو
کہانی میں تیری میرا قصہ بھی ہوگا
ہم سوچتے ہیں کہ کبھی ایسا بھی ہوگا
تو بند کرے آنکھیں تو نظر آئیں ہم
کسی دن دیکھنا یہ کرشمہ بھی ہوگا
Romantic Urdu Quotes
“ہماری روحیں جو کچھ بھی بنی ہیں، اُس کا اور میرا ایک ہی ہے۔” — ایمیلی برونٹی
“آپ کسی کو اس کے حلیے کے لیے نہیں چاہتے… بلکہ اس لیے چاہتے ہیں کیونکہ وہ ایک گانا گاتے ہیں جو صرف آپ سن سکتے ہیں۔” — آسکر وائلڈ
“میں نے اس موقع کا انتظار نصف صدی سے کیا ہے، تاکہ دوبارہ اپنی دائمی وفاداری اور لازوال محبت کا وعدہ کر سکوں۔” — گیبریل گارسیا مارکیز
“اگر میں ہر بار جب تمہارے بارے میں سوچوں ایک پھول رکھ دوں… تو میں ہمیشہ اپنے باغ میں چل سکتی ہوں۔” — الفریڈ لارڈ ٹینی سن
“محبت ایک ہی روح کی دو جسموں میں رہائش ہے۔” — ارسطو
“تم میرا دل، میری زندگی، اور میرا ایک اور واحد خیال ہو۔” — آرتھر کونن ڈویل
“میں تمہارے ساتھ ایک ہی زندگی گزارنا ترجیح دوں گا بجائے اس کے کہ اس دنیا کی تمام عمر تنہا گزاری جائے۔” — جے. آر. آر. ٹولکین
“تم نے مجھے جسم و جان سے مسحور کر دیا ہے، اور میں تم سے محبت کرتا ہوں۔” — جین آسٹن
“جو کچھ بھی کل ہوگا، میں اب خوش ہوں… کیونکہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔” — گروچو مارکس
“محبت آنکھوں سے نہیں، بلکہ دل سے دیکھتی ہے، اور اسی لیے ونگڈ کیوپڈ اندھا دکھایا گیا ہے۔” — ولیم شیکسپیئر
“ایسا لگتا ہے میں نے تمہیں بے شمار شکلوں میں، بے شمار زندگیوں میں، صدی در صدی ہمیشہ کے لیے محبت کی ہے۔” — ربندر ناتھ ٹیگور
“میں نے کسی کو دل و جان سے محبت کی ہے۔” — نکولس اسپارکس
“تم سب سے بہترین، سب سے خوبصورت، سب سے نازک اور سب سے دلکش شخص ہو جسے میں نے کبھی جانا۔” — ایف. اسکاٹ فٹزجیرالڈ
“دنیا میں کوئی دل تمہارا جیسا میرے لیے نہیں۔” — مایا اینجلو
One Line Urdu Poetry Romantic
“تمہاری آواز سننا میرے دل کا سب سے پیارا لمحہ ہے۔”
“میری دنیا تمہارے بغیر خاموش سی لگتی ہے۔”
“میری ہر دعا تمہارے لیے ہے، تمہیں پانے کی۔”
“تمہاری مسکراہٹ میری زندگی کی سب سے بڑی جیت ہے۔”
“جب تم قریب ہوتے ہو، وقت رک سا جاتا ہے۔”
“میری دھڑکنیں تمہارے نام کی صدا بن گئی ہیں۔”
“تمہاری ہر نظر میرے دل کی زبان سمجھ جاتی ہے۔”
“تم ہو تو اندھیری رات بھی روشن لگتی ہے۔”
“میری ہر خوشبو تمہاری یاد کی مہک لیے ہوئے ہے۔”
“تمہارے بغیر میری زندگی صرف ایک خالی کتاب ہے۔”
“تمہارے ساتھ ہر لمحہ محبت کی ایک نئی داستان ہے۔”
“میری روح تمہارے بغیر ادھوری رہتی ہے۔”
“تمہاری محبت میری زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔”
“میں تمہیں ہر پل چاہتا ہوں، ہر سانس کے ساتھ زیادہ۔”
Deep Romantic Lines In Urdu
تجھے پانے کی چاہ ہے
پر دل خاموش ہو جاتا ہے
بتا کہ ہر بار کھیل نصیبوں کا
تو ہم سے کیوں دور ہو جاتا ہے
زہ نصیب ایک تو ہی نصیب میں شامل نہ ہوا
مر کر کے بھی مجھے زندگی سے کچھ حاصل نہ ہوا
عمریں گزر گئیں میری ان کی محبت میں
اک میں ہی بس ان کی ہمدردی کے قابل نہ ہوا
گوشۂ باغ کی ملاقاتیں
اور راز و نیاز کی باتیں
اے دل ارمان رہ نہ جائے کوئی
پھر نہ ہوں گی نصیب یہ راتیں
ان میں رہتی تھی اک ہنسی بن کر
وہ مسرت جو اب نصیب نہیں
یہی آنکھیں جو آج روتی ہیں
کبھی اختر ہنسا بھی کرتی تھیں
کبھی پوچھ کر دیکھ ہم سے اپنی یادوں کا عالم
ساری رات ستاروں سے تیرا ذکر کیا کرتے ہیں
تیری سوچوں میں شاید ہمارا گماں تک نہ ہو
ہم ہر سانس کی ابتدا تیرے نام سے کیا کرتے ہیں
تم ناراض ناراض سے لگتے ہو
کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے
تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
تو جس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے
ہم ایک دن تیرے بازؤں میں مرے ملیں گے
وہی بے بسی، وہی بندشیں، وہی الجھنیں، اے زندگی
میں ابھی تلک نہ سمجھ سکا تو نصیب ہے یا نصاب ہے
کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی ہے کیا محبت
ہمیں تو دعاؤں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا
تمہیں پتا ہے میرے ہاتھ کی لکیروں میں
تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
اسے دیکھا تو محبت بھی سمجھ آئی
ورنہ اس لفظ کی تعریف سنا کرتے تھے
حسن یوسف جیسا ہو یا صورت بلال جیسی
محبت روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے
Aesthetic Poetry in Urdu
کچھ نہیں چاہیے بس ملنے آ جاؤ
سچ میں بہت من کر رہا ہے تمہارے سینے سے لگنے کا
فریاد کر رہی ہیں ترستی ہوئی نگاہیں
آپ کو دیکھے ہوئے بہت دن گزر گئے
زندگی لہر تھی آپ ساحل ہوئے
نہ جانے کیسے ہم آپ کے قابل ہوئے
نہ بھول پائیں گے ہم اس حسین پل کو
جب آپ ہماری زندگی میں شامل ہوئے
اپنے حسین ہونٹوں کو کسی پردے میں چھپا لیا کرو
ہم گستاخ لوگ ہیں نظروں سے چوم لیا کرتے ہیں
میں توڑ لیتا اگر تو گلاب ہوتی
میں جواب بنتا اگر تو سوال ہوتی
سب جانتے ہیں میں نشہ نہیں کرتا
میں بھی پی لیتا اگر تو شراب ہوتی
نہ جانے کب وہ حسین رات ہوگی
جب ان کی نگاہیں ہماری نگاہوں کے ساتھ ہوں گی
بیٹھے ہیں ہم اس رات کے انتظار میں
جب ان کے ہونٹوں کی سرخیاں ہمارے ہونٹوں کے ساتھ ہوں گی
شوہر کے لیے رومانوی شاعری
شوہر کے لیے خوبصورت رومانوی شاعری
تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم
تمہارے ساتھ خاموش بھی رہوں تو باتیں پوری ہو جاتی ہیں
تم میں تم سے تم پر ہی میری دنیا پوری ہو جاتی ہے
وہ جواب مانگتی ہے کہ
مجھے بھول تو نہیں جاؤ گے
جواب میں کیا دوں
جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
زندگی میں کسی کا ساتھ کافی ہے
ہاتھوں میں کسی کا ہاتھ کافی ہے
دور ہو یا پاس فرق نہیں پڑتا
پیار کا تو بس احساس ہی کافی ہے
اپنا بنا کر ہمیں اپنی آغوش میں بھر لو
ہوں گے نہیں کبھی جدا ہم آج یہ وعدہ کر لو
بکھر جائیں گے تم سے اگر جو دور ہو گئے
کل ہو سکے نہ ہو سکے آج چند باتیں کر لو
سنبھالے نہیں سنبھلتا ہے دل
محبت کی تپش سے نہ جلا
Romantic Poetry for Husband
تمہاری ادائیں میری جان ہی نہ لے لیں
یہ اندازِ نظر بدلو، میری زندگی کا سوال ہے
صاف نیت سے مانگا جائے
تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے
اے بارش برس برس اور برس
آج تو اس کی یادوں کو بہا لے جا
یہ بارش اور یہ شام
آج پھر تیرے نام
سیاہ رنگ پہ کیوں اتنا پُرملال ہے
نسبت تو دیکھ یہ صبغِ بلال ہے
نزاکت ناز نینوں کے بنانے سے نہیں آتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے
تمہیں یہی لگتا ہے نا ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں
تو چلے جاؤ، جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا
پلکیں کب تک رکوع میں رکھو گے
حسن کا واسطہ، قیام کرو
نگاہیں منتظر ہیں سج سنور کے روبرو تیرے
کہ تیرے لفظ میرے حسن کی تکمیل کرتے ہیں
میں سیاہ رنگ کا شیدائی
اپنی ساری خوشیاں سیاہ کر بیٹھا
Sad Romantic Poetry in Urdu
جس نے ہمیں چاہا ہی نہیں
اسی کے لیے ہم نے یہ درد برداشت کیا۔
دل ٹوٹنے کے بعد بھی تیرا ہی انتظار ہے
یہ محبت بھی کتنی عجیب چیز ہے۔
دل کا درد زبان پر لا نہیں سکتے
اسی لیے اس درد کو خاموشی میں دبا رکھا ہے۔
جو لوگ دل توڑ کر چلے جاتے ہیں
وہ کبھی واپس نہیں آتے۔
تیرے جانے کے بعد یہ زندگی بدل گئی ہے
اب کسی پر اعتبار نہیں رہا۔
پیار کیا تھا
اس کی قیمت تنہائی میں چکائی ہے۔
تیرے ساتھ بِتائے وہ لمحے اب خواب سے لگتے ہیں
مگر وہ درد بالکل سچ ہے۔
دل کو ٹوٹنے میں بس ایک لمحہ لگتا ہے
مگر اسے جوڑنے میں ایک عمر بیت جاتی ہے۔
کبھی سوچا تھا کہ تم سے بچھڑیں گے نہیں
مگر قسمت نے ہمیں دھوکہ دے دیا۔
